موتی محل

قسم کلام: اسم ظرف مکان

معنی

١ - محل جس میں ہیرے موتی استعمال کیے گیے ہوں، شیش محل۔

اشتقاق

معانی اسم ظرف مکان ١ - محل جس میں ہیرے موتی استعمال کیے گیے ہوں، شیش محل۔